یوٹیوب کا پاکستان کیلئے 50لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان
یوٹیوب کا پاکستان کیلئے 50لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلا
نیویارک: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے یوٹیوب نے پاکستان کواشتہاری گرانٹ میں 50لاکھ ڈالرزامداددینے کا اعلان کر دیا۔ یوٹیوب کے چیف ایگزیکٹو آفسر (سی ای او) سوسن ووجکی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نام خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے نا م کو رونا پھیلاؤروکنے کیلئے اشتہاری گرانٹ میں 50لاکھ ڈالرز فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی کوششوں کی حمایت کیلئے تیار ہیں
No comments